37

ادکارہ نور کیس کی سماعت

فیملی کورٹ میں ادکارہ نور کیس کی سماعت ہوئی ،،فیملی جج کرن نشاط نے 21 جون کو قاسم ولی سے جواب طلب کر لیا
ولی خان نے پندرہ دن کا ٹائم ملنے کے بعد بھی عدالت میں جواب جمع نہ کرایا ،،ولی خان عدالتی حکم کی توہین کر رہا ہے لہذا یک طرفہ کاروئی کا فیصلہ کیا جائے،،عدالت نے حکم دیا کہ اگر 21 تاریخ تک جواب جمع نہ کرایا تو یک طرفہ کاروائی کی جائے گی . اداکارہ نور نے عدالت سے استدعا کی کہ اسے خلع کی ڈگری جاری کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں