88

انسداد دہشتگردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمشید دستی نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے جمشید دستی پر اشتعال انگیز تقریرکرنے کا مقدمہ تھانا سول لائن مظفرگڑھ میں درج ہے جبکہ جمشید دستی کی دیگرمقدمات میں پہلے ہی ضمانتیں منظورہو چکی ہیں۔ ضمانتی مچلکےجمع کرانےکےبعد شام تک ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا سےجمشیددستی کی رہائی کا امکان ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں