107

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی
دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ بعد ہی طلاق دیدی۔رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد نے جہیز میں ایک لاکھ درہم کا مطالبہ کیا جس میں سے دلہا نے پچاس ہزار درہم اْسی وقت دے دیئے اور بقایا رقم کچھ لمحوں بعد دینے میں کہا۔دوسری جانب دلہن کے والد نے اصرار کیا کہ بقایا بھی ابھی دیں جس پر دلہا کو غصہ آیا اور اْس نے خاتون کو عین موقع پر طلاق دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں