100

حلقہ این اے 58 سےراجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 58 سے امیدواران برائے قومی اسمبلی چوہدری محمد عظیم ، چوہدری محمد ریاض ، راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی منظور ، حلقہ پی پی 8 راجہ علی اصغر ، چوہدری محمد اشتیاق ، چوہدری ضیافت حسین ، راجہ خرم پرویز ، چوہدری جاوید کوثر کے کاغذات نامزدگی منظور اور حلقہ پی پی 9 سے راجہ حمید ایڈووکیٹ ، فیصل بھٹی ، چوہدری ساجد محمود ، چوہدری سرفراز خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں