43

راولپنڈی پولیس نے الیکشن کی مانیٹرنگ کیلئے نئی سمارٹ ایپ متعارف کروادی

راولپنڈی پولیس نے الیکشن کی مانیٹرنگ کیلئے نئی سمارٹ ایپ متعارف کروادی
راولپنڈی پولیس نے الیکشن کی مانیٹرنگ کیلئے نئی سمارٹ ایپ متعارف کروادی ۔ڈی آئی جی آپریشنزشہزاداکبر کے مطابق ایپ میں تمام افسران واہلکاروں کے نام ورابطہ نمبردرج ہیں،ایپلی کیشن میں تمام پولنگ سٹیشنزکوجیوٹیگ کرلیاگیاہے،کوئی بھی پولیس افسرایپ کے ذریعے پولنگ سٹیشن کامعائنہ کرسکتاہے،سمارٹ ایپ کے ذریعے اہلکاروں کی حاضری بھی یقینی بنائی جائیگی،ہنگامی صورتحال کوآگاہ کرنے کیلئے خصوصی بٹن بھی ہے پنک بٹن دباتے ہی اینٹی رائیٹ فورس موقع پرپہنچ جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں