39

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کی درخواست مسترد کردی

پولنگ کا ٹائم نہیں بڑھایا جائے گا ‏پولنگ کا وقت پہلے ہی معمول سے ایک گھنٹہ بڑھا یا گیا ہےپولنگ اسٹیشن کےاحاطےمیں 6 بجے تک موجود ووٹرزووٹ ڈال سکیں گےشام 6 بجے کے بعد قطارمیں کسی ووٹرکوشامل نہیں ہونے دیا جائے گا،الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں