14

الیکشن کمیشن پولنگ انتظامات سے شہری شدید پریشان

راولپنڈی الیکشن کمیشن پولنگ انتظامات سے شہری شدید پریشان مین سٹرکوں پر شدید دھوپ گرمی لاٸنیں لگی ہوٸی جسکی وجہ سے ٹریفک جام کے ساتھ ساتھ خواتین ووٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ووٹرز کا کہنا ہےتھا کہ نا ٹینٹ کا نظام ہے اور نہ ہی پانی کا کوٸی انتظام ہے بیشتر ووٹر بغیر ووٹ ڈالے ہی چلے گٸے ووٹرز کا مزید کہنا تھا کہ ہم پچھلے کٸی گھنٹوں سے کھڑے ہیں ایک گھنٹے میں صرف چار ووٹ کاسٹ ہورہے ہیں۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں