17

این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی دنیال چوہدری نے قومی اسمبلی کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کیا

راولپنڈی (انوارالحق مغل سے)این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی دنیال چوہدری نے قومی اسمبلی کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تفصیلات کے مطابق این اے 62 سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار دنیال چوہدری کا ووٹ این اے 60 میں رجسٹرڈ ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے مزکورہ حلقے میں قومی اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا تھا جس کے باعث آج دنیال چوہدری جو حلقہ این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں وہ قومی اسمبلی کا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں