76

این اے59 وپی پی 12 میں ووٹرزکی قطاریں ووٹ ڈالنا عذاب بن گیا

راولپنڈی،بلڈنگ iiگورنمنٹ بوائزہائی سکول دھمیال این اے59 وپی پی 12 میں ووٹرزکی قطاریں،تپتی دھوپ کے باوجودووٹرزکاجوش وخروش،پولنگ اسٹیشن کےاندرنابینا ووٹرکےساتھ معاون جانے پرپی ٹی آئی کےپولنگ ایجنٹ کااعتراض اورشور،ہمیں بتایاگیا کہ فردنابیناہےتوانسانی ہمدردی کی بناء پراجازت دی میڈیکل سرٹیفکیٹ چیک نہیں کرسکے،پریذائڈنگ آفیسرکی ڈیلی میٹروواچ سےگفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں