66

بہارہ کہو: مرد خواتین ووٹرز ایک ہی راستے سے اندر جانے پر مجبور

بہارہ کہواسلام آبادحلقہ این اے 53وقار شہید ماڈل سکول قاضی آباد بلڈنگ چھوٹی ہونے کی وجہ سے مرد خواتین ووٹرز ایک ہی راستے سے اندر جانے پر مجبور شدید مشکلات کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں