23

راولپنڈی،مدنی سائنس اکیڈمی گلستان فاطمہ کالونی چکری روڈ این اے59 وپی پی 12 کے پولنگ سٹیشن پرگہماگہمی

راولپنڈی،مدنی سائنس اکیڈمی گلستان فاطمہ کالونی چکری روڈ این اے59 وپی پی 12 کے پولنگ سٹیشن پرگہماگہمی،ووٹرکی بڑی تعدادباہرقطاروں میں اوراندرپولنگ بوتھ میں موجودہے،پولنگ عملےنےجگہ کی تنگی اورشدیدحبس کےباعث مشکلات کی شکایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں