60

عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی‏ گئی

‏اسلام آباد:عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی‏ گئی پولیس نے عمران خان کے گھر کے باہرناکے بھی لگادیے، ذرائع‏

عمران خان کی سیکیورٹی ان کو تھریٹس کی وجہ سے بڑھائی گئی اسلام آباد میں موجود تمام امیدواروں کی سیکیورٹی بڑھا رہے ہیں، ایس ایس پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں