39

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف کا بھی ووٹنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف کا بھی ووٹنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ

الیکشن کمیشن ووٹنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ توسیع کرے، فواد چوہدری

ووٹنگ کا وقت شام چھ بجے سے بڑھا کر شام سات بجے کیا جائے، فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں