25

چکری:الیکشن کمیشن کے انتظامات کے دعوے کھوکلے نکلے

چکری:الیکشن کمیشن کے انتظامات کے دعوے کھوکلے نکلے

الیکشن کمیشن مکمل سامان کی ترسیل میں ایک بار پھر ناکام

چکری کے علاقے ڈھری،پڑیال کڑھائی اور میال میں بشتر پولنگ اسٹیشنز پر انک پیڈ نہیں پہنچائے گئے

پڑیال پولنگ اسٹیشن 205،کڑھائی اور میال کے پولنگ اسٹیشن نمبر 227،ڈھری 225 میں امیدواروں کے ڑزلٹس کے لیے انویلپ بھی مہیا نہیں گیے گئے

پرائزڈینگ افیسرز کے آر او سے مذید سامان کی ڈیمانڈ

آر او کہتے ہیں کہ خود سے بندوبست کر لین،پرائزڈینگ آفیسرز

جب سامان مکمل نہیں دیا گیا تو ووٹنگ کا عمل تو سست ہو گا،پرائزڈینگ آفیسرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں