124

گورنمنٹ بوائزہائی سکول دھمیال پولنگ سٹیشن نمبر56این اے 59 میں پانی کا مسلئہ

راولپنڈی، گورنمنٹ بوائزہائی سکول دھمیال پولنگ سٹیشن نمبر56این اے 59 میں پولنگ عملے سے جب کسی مسئلے کےبارے میں پوچھا توانھوں نےہمیں پینے کے پانی کے حوالےسےتوجہ دلائی توہم نےپریذائڈنگ آفیسر سے ریکویسٹ کی کہ اپنے عملے کےلیےاس کاانتظام کردیں جس پرانھوں نےہمیں باہرموجودکولر دکھائےاوریہ بھی بتایا کہ پولنگ بوتھ کےاندرعملےکوجلدپانی کی بوتلیں فراہم کردیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں