31

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کا جھگڑے کا معاملہ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کا جھگڑے کا معاملہ

پولیس کے سب انسپکٹر ادریس ستی میڈیا پربرہم ہوگئے ،سنگین نتاءج کی دھکمیان.

جھگڑے کی خبر کیون دی مجھے جانتے نہیں نجی ٹی وی کے صحافیوں کو دھکمیان

سب انسپکٹرادریس ستی نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مینوں اور رپورٹرز کو پونگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں