29

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹیلائٹ ٹاؤن کے باہر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹیلائٹ ٹاؤن کے باہر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا

لاتھوں اور مکوں کا آزادانہ استمال

سیکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظامات

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو موقع پر طلب کرلیا گیا

ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والی خواتین میں خوف و ہراس پھیل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں