65

ں نگران وزیر داخلہ اعظم خان اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کا فل پروٹوکول اور بلٹ پروف گاڑی میں اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنزکا دورہ

اسلام آباد

عام انتخابات کے سلسلے میں نگران وزیر داخلہ اعظم خان اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کا فل پروٹوکول اور بلٹ پروف گاڑی میں اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنزکا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے وزارت داخلہ کے اعلی حکام کے ہمراہ اسلام آباد کے چیف کمشنر جودت ایاز ،آئی جی اسلام آبادپولیس جان محمد اور دیگر حکام بھی تھے۔ نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے حلقہ این اے 53 کے ایف سیون فور خواتین پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا نگران وزیرداخلہ نے اس موقع پر کہا کہ ملک بھر میں مجموعی سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہے جبکہ دھاندلی کی شکایات نہیں ملی ہیں تاہم چند جھگڑے رپورٹ ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں