9

AiPS Asia کانگریس سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہو گیی

جدہ(زاہدفاروق ملک سے)سعودیہ کے شہرجدہ میں کھیلوں کی تنظیم AiPS Asiaکے زیراہتمام کانگرس شروع ہو گئی ہے گانگریس میں ایشیا کے کئی ممالک کے علاؤہ عالمی اور پانچ براعظموں ایشیا ۔۔افریقہ۔ یورپ ۔ امریکا اور براعظم آسٹریلیا کے صدور بھی شرکت کر رہے ہیں، اس کانگرس کی مقصد پوری دنیا میں کھیلوں کو فروغ دینا اور کھیلوں کے صحافیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے، پاکستان کی طرف سے ممتاز صحافی زاہد فاروق ملک اس کانگرس میں شرکت کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں