7

الٹا چور کوٹوال کو ڈانٹے بھارت کی شرم ناک حرکت سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ بورڈ تاحال کھیل کو نفرت اور سیاست سے باز نہ رکھ سکا موہالی کرکٹ سٹیڈیم میں لگی سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تصوٰیر کو ہٹا دیا گیا
اس کے علاوہ تمام پاکستانی کرکٹر کی تصاویر بھی ہٹا دی گئی
یاد رہےاس سے قبل بھارت نے پاکستان سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا تھا
زرائع کے مطابق 15کھلاڑیوں کی مختلف تصاویر ہٹا دی گیئں ہیں بھارتی یاد رہے حکومت نے پاکستان کے وزیراعظم کی پلوامہ حادثہ پر خاموشی پر سخت ردعمل دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں