7

شائقین زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں، سرفرازاحمد

کراچی: کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں۔سرفراز احمد نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے مختصرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ پی ایس ایل میچزدیکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں اوران مقابلوں کوکامیاب بنائیں۔واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل ملکی کرکٹرز دبئی سے کراچی پہنچ گئے جب کہ غیرملکی کرکٹرز بعد میں آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں