6

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی خرابی ،صارفین کو رسائی میں دشواری کا سامنا

کیلیفورنیا (میٹروواچ رپورٹ ) فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر پرتکنیکی خرابی کے باعث ان کو استعمال کرنے والوں کو دشواری کا سامنا رہااور دنیا بھر میں کروڑوںافراد مشکل میں رہے ۔اس حوالے سے فیس بک ترجمان کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ فیس بک آگاہ ہے کہ کچھ صارفین کو فیس بک تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں