7

اگلے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے، وزیراعظم

بھارت کے الیکشن تک مسائل ہوسکتے ہیں ،جب آپ نفرتیں پھیلا کر الیکشن جیتتے ہیں تو اس میں پھر کشمیر جیسے واقعات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے ، امید ہے ہمارے تمام پڑوسیوں سے اچھے تعلقات ہوں گے ، بھارت کے ساتھ تعلقات بھی وہاں عام انتخابات کے بعد تعلقات بہتر ہوں گے، آج پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، اگلے پی ایس ایل کے تمام میچز دبئی کے بجائے پاکستان میں ہوں گے،

پاکستان ایک مشکل وقت سے گزرا ہے، سیکیورٹی فورسز نے ان حالات کا مقابلہ کیا اور آج پاکستان محفوظ ملک ہے، اب پاکستان میں اعتماد ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسائل نہیں، ہم نے اس ما ئنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ہے کہ لوگ آکر سرمایہ کاری کریں اس کے لیے ویزا سروس کو آسان بنایا جارہا ہے، پاکستان کے شمالی علاقہ جات سوئٹزرلینڈ سے دو گنا ہیں، دنیا کی بڑی چوٹیاں یہاں موجود ہیں
وزیراعظم عمران خان کااسلام آباد میں آن لائن ویزا پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب
آن لائن ویزا پالیسی کا اجرا نئے پاکستان کی طرف بڑا قدم ہے، وزیر خارجہ
175 ممالک کے شہریوں کو آن لائن ویزا کی سہولت حاصل ہوگی، شہریار آفریدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں