4

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے وعدوں پر عمل درآمد شروع

اسلام آباد وزارت توانائی اور پیٹرولیم کے اعلی سطحی وفد کا دورہ سعودی عرب۔ایڈشنل سیکریٹری وزارت توانائی ڈاکٹر تنویر قریشی کی سربراہی میں۔ وفد نے سعودی ہم منصب کے ساتھ پاکستان میں ائل ریفائنری اور ماینز کے شعبہ میں مل جل کام۔کرنے پر بات چیت کی۔وفد نے اس سلسلہ میں کئی ایگریمنٹس اور مفاہمتی یادداشت کے۔معاہدوں پر دستخط بھی کیے ۔

معاہدے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حالیہ دورہ پاکستان کی روشنی میں کیے گیے جس میں مایننگ رینیوایبل توانائی۔بجلی اور پاکستان کو کروڈ آئل اور پیٹرولیم مصنوعات جس میں ایک این جی بھی شامل ہے کے متعلق تھے۔وفد کا دورہ جو چھ دن ہر محیط تھا نے اس دوران پاکستان مجھے۔ میگا پراجیکٹس کے شروع ہونے کی فزیبلٹی سٹڈیز بھی کیں۔وفد نے سعودی عرب کی ان شعبوں میں۔ ترقی کے حوالے سے جاری منصوبوں کا سعودی عرب کے مختلف علاقوں کا بھی تفصیلی دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں