76

لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا

کراچی میں 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا جس میں نامور اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ 

جیو انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے فلم و ڈرامہ انڈسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ میلا منعقد کیا گیا۔ 

لکس اسٹائل ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ میں شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ 

تقریب میں سال 2018 میں فلم، ڈرامہ اور میوزک میں اچھی کارکردگی دکھانے والے اداکاروں اور گلوکاروں سمیت شوبز انڈسٹری کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایوارڈز دیے گئے۔   


میکال ذوالفقار
شہریار منور اور مایا علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں