90

فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ پاکستانی شائقین کو تو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے، تاہم فلم کو  بین الاقوامی طور پر بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اداکارہ میرا، عثمان خالد بٹ اورآمنہ الیاس جیسی بڑی کاسٹ پر مشتمل فلم ’’باجی‘‘ کینیڈا میں منعقد ہونے والے موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دوایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں