50

سونا کتنے کا تولہ ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(روزنامہ میٹرو واچ) عالمی صرافہ مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1497ڈالر کا ہو گیا جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت87ہزار500روپ جبکہ10گرام سونے کی قیمت86روپے کیاضافے سی75ہزار17روپے ہو گئی ۔ایسوسی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں23ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا400روپے اور دس گرام سونا343روپے سستا ہو گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں