63

آفریں پری کے چاہنے والوں نے سٹیج پر سب کے سامنے ایسی حرکت کردی کہ اداکارہ شرم سے پانی پانی ہوگئیں

اسلام آباد(روزنامہ میٹرو واچ) اداکارہ آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے ، تھیٹر کی سکیورٹی نے مداخلت کر کے حالات کوکنٹرول کیا۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ ان دنوں شالیمار تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’لو یو لاہور ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں ۔اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران ان کے پرستار ان کے ساتھ جھومنے لگے اور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر داد دینے کی کوشش میں دو گروپ آپس میں الجھ پڑے تاہم تھیٹر کی سکیورٹی نے فوری مداخلت کر کے حالات کو کنٹرول کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں