6

سعودی عرب,انسانی حقوق کے 60 میں سے 22 فیصلے عورتوں کے حقوق کے متعلق ہیں۔ ڈاکٹر عواد ہیں

انسانی حقوق کے 60  میں سے 22 فیصلے عورتوں کے حقوق کے متعلق ہیں۔ ڈاکٹر عواد
انسانی حقوق کمیشن کے صدر ڈاکٹر عواد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عورتوں کے حقوق کو ناقابلِ یقین حد تک تبدیل کیا گیا ہے اس حوالے سے ہم تاریحی فیصلہ کرنے پر شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور ہے


وہ عالمی یوم براۓ انسداد تشددبراۓحواتین کے موقع پر ہیومن رائٹس کمیشن کے تحت منقدہ سے حطاب کر رہے تھے۔اُنکا مزید کہنا تھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے عورتوں کے حقوق کو ہمشہ ترجیح دی ہے مملکت میں انسانی حقوق کو یقنی بنانے کےلۓ کۓ گۓ 60 فیصلوں میں سے 22حواتین کے متعلق ہیں۔

اُنکا مزید کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق حواتین پر تشددپوری دنیامیں پھیلی ہوئ انسانی حقوق کی حلاف ورزی ہے ان میں دے اکثر کسیسز رپورٹ نہیں ہوتے اُنکے مطابق سزا کا نہ ہونا اور ایسے واقعات پر حاموشی ہی اِنکی وجہ ہے۔ ہمیں بطور فرد، ممالک،ادارے ان واقعات کے تدارک کےلۓ اہم اقدامات اُٹھانے ہونگے حواتین کسی بھی کامیاب معاشرے کے بنیادی اکائ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں