7

پاک سری لنکا ٹیسٹ کا دوسرے روز کا کھیل بھی مکمل نہ ہوسکا،اچانک میچ روک دیاگیا

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ میچ کم روشنی دوسرے دن کا کھیل وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا، پہلی اننگز میں سری لنکا کا مجموعی سکور 6 وکٹ کے نقصان پر 263 رنز ہوگیا ہے۔ روشنی کم ہونے پر ایمپائرز نے میچ روک دیا تھا۔ روشنی بہتر نا ہونے پر کھیل ختم کردیا گیا

میچ کے دوسرے دن صرف 18 آعشاریہ دو اورز کھیلے جا سکے۔دوسرے دن سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 61 رنز بنائے ۔دوسرے دن آوٹ ہونے والے واحد بلے باز ڈک ویلا تھے جو شاھین آفریدی شکار بنے۔۔میچ کے پہلے دن صرف 68 آعشاریہ ایک اوورز کھیلے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں