8

جنوری میں پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

دبئی ( آن لائن )متحدہ عرب امارات نے یکم جنوری 2020 سے پٹرول اور ڈیزل کے نرخ مقرر کردیئے، سپر 98 اور خصوصی 95 پٹرول کے نرخ جنوری 2020 میں بھی وہی رہیں گے جو دسمبر 2019 میں متعین ہیںسپر 98 پٹرول جنوری کے دوران 2.24 درہم فی لٹر میں مہیا ہوگا۔ماہ رواں دسمبر میں بھی اس کے نرخ یہی ہیں۔ خصوصی 95 پٹرول 2.12 درہم فی لٹرملے گا۔ دسمبر میں بھی اس کی قیمت یہی ہے۔ڈیزل کے نرخوں میں جنوری 2020 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ موجودہ نرخ 2.38 درہم فی لٹر ہیں۔ جنوری میں بھی نرخ یہی رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں