168

معروف اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کا اعلان کر دیا،شوہر کون ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کا اعلان کر دیا ، شوہر کون ہے ؟ ۔۔۔عرب ملک لبنان نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا گھر بسانے کا اعلان کردیا۔برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق میاخلیفہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ آئندہ برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ سوئٹزرلینڈکے

معروف شیف رابرٹ سینڈبرگ سے شادی رچانے جا رہی ہیں۔رابرٹ اورمیاخلیفہ دونوں ہی چھبیس سال کے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنے بیان میں میا نے کہا انہوں نے اور رابرٹ نے ایک گھنٹے تک اس موضوع پر بات کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ یہ شادی آنے والی گرمیوں میں ہی کی جائے۔انہوں نے کہا اس سے پہلے ان کا ارادہ تھا کہ وہ دوہزار اکیس کی گرمیوں میں شادی کریں گے۔

واضح رہے کہ میا خلیفہ ایک طویل عرصے تک فحش فلموں میں کام کرتی رہی ہیں تاہم تین سال قبل انہوں نے اس انڈسٹری کو خیربادکہہ دیا تھا۔ فحش فلموں کی بڑی ویب سائٹس کے مطابق اس شعبے سے علیحدگی کے باوجود وہ دنیا کی سب سے زیادہ سرچ ہونے والے فحش فنکاروں میں شامل ہیں

واضح ورہے کہ ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں سرچ کی جانے والی اداکارائوں میں میا خلیہ سر فہرست ہے جبکہ کچھ ماہ قبل وہ ملالہ یوسفزئی کے حوالے سے بیانات کی وجہ خبروں میں تھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply