5

چوہدری نثار علی خان نئے وزیراعظم، خبر نے پورے ملک میں تہلکہ مچادیا

اسلام اباد ۔۔شہرِ اقتدار میں اور پنجاب میں سرد موسم میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور سیاست کے ایوانوں میں شدید ہلچل ہونے جارہی ہے سیاسی میدان میں بیساکھ سجائی جاری ہے چوہدری نثار علی خان کی انٹری ھونے کے ساتھ ہی باقاعدہ طور ان کو خالی ایم این اے کی سیٹ پر ضمنی الیکشن لٹایا جائے گا جبکہ زرائع نے کہا ہے اس سلسلے میں

تقریباً تمام ہوم ورک مکمل ہوچکا ہے جس میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض کھلاڑی جو پرواز کےلیے اڑنا چاہتے ہیں وہ شامل ہونگے سیاست کے میدان میں یہ بہت بڑی آنے والی تبدیلی ہوگی چوہدری نثار علی خان وزیراعظم پاکستان بن جائیں گے اسی دوران پنجاب میں فروری اور مارچ میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہونے جارہیں زرائع نے مزید بتایا ہے کہ اس وقت موجود حکومت کے اندر ٹوٹ پھوٹ کاغعمل شروع ہوچکا اور ساتھ ہی سونے پر سہاگہ اتحادی جماعتیں بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑتی جائیں گی جس کی وجہ مہنگائی اور بیڈ گورننس اور بڑھتی ہوئی کرپشن ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ترین بن چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں