112

بھولی بھالی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘کی ایک اور غیر اخلاقی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرامہ سیریل عہدے وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والی اداکارہ علیزے شاہ کی پرنای تصاویر ابھی لوگ بھولے نہیں تھے کہ انکی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی ہے ، اس تصویر کو پاکستانی شوبز پیج پر بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں مداح شدید صدمے میں ہیں

کہ انکی ہر دلعزیز اداکارہ ایسا بھی کر سکتی تھی؟ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ آئینے کے سامنے کھڑی ہیں اور وہ یہ تصویر بھی خود بنا رہی ہیں، اس تصویر میں انہوں نے نہایت ہی نا مناسب لباس زیب تن کر رکھا ہے. علیزے شاہ کی وائرل ہونے والی تصویر آپ بھی دیکھیں:


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply