6

امریکی صدر ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ،خاتون کو ملک کا اہم ترین عہدہ سونپ دیا

واشنگٹن (میٹرو واچ) اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو امریکی صدر نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کردیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے،

نشیوات کا وائٹ ہاؤس کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب ہے کہ وہ ایک بار پھر ٹرمپ انتظامیہ میں قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ اوبرائن کے لیے کام کریں گی.

جولیا نشیوات کا تقرر پیٹر براؤن کی جگہ عمل میں آیا ہے. جولیا نشیوات نے ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں