4

نئے اٹارنی جنرل زیادہ عرصہ چلتے ہوئے نظر نہیں آرہے، مظہر عباس

      اسلام آباد(میٹرو واچ)سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کہتے ہیں کہ اٹارنی جنرل زیادہ عرصہ چلتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے . نجی ٹی وی چینل کےپروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئےبیر سٹر خالد جاوید خا ن نے اٹارنی جنرل آفس میں تقرریوں کے حوالے سے بھی سوال اٹھادیا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس حکومت کیلئے

شرمندگی کا باعث بنتا نظر آرہا ہے،حکومت پر اس کیس کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں تو بہترہوگا کہ اسے واپس لے لے، جسٹس قاضی فائز کیس میں بیرسٹر خالد جاوید کا موقف یقیناً حکومت کے علم میں ہوگا اس کے بعد ان کا بطور اٹارنی جنرل تقرر کرنا سمجھ نہیں آتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں