8

علماء اورحکومت کے درمیان معاہدہ، مفتی منیب نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

چیئر مین رویل ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے . نجی ٹی وی کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر 

عمل کریں .

انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں.مفتی منیب نے کہا کہ مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں