11

وزیراعظم عمران خان بنیادی حقوق کے علمبردار کے طور پر سامنے آے ھیی۔صاحبزادہ ریاض

حالیہ دورہ سعودی عرب میی جس انداز میی انہون نے قیدیوں کی رھایی کے لیے آواز اٹھایی قابل ستایش ھے ۔

وزیراعظم عمران خان اور جنرل مشرف دونوں شخصیات بنیادی انسانی حقوق پر زور دیتے ھیی۔گفتگو

اسلام آباد (خبر نگار )معروف کارکن انسانی حقوق صاحبزادہ ریاض خان کا کہنا ھے کہ جس انداز سے موجودہ دورہ سعودی عرب میی وزیراعظم عمران خان نے قیدیوں کی رھایی کے متعلق بات کی اور جس انداز سے ملکی اور غیر ملکی میڈیا نے اس کو سراھا ھے اس سے صاف ظاھر ھوتا ھے کہ وزیراعظم عمران خان انسانی حقوق کے علمبردار کے طور پر سامنے آیے ھیی۔غریب اور کمزور افراد کی آواز بننا اور ان کے بنیادی حقوق کی بات کرکے وزیراعظم نے سب کے دل جیت لیے ھیی۔۔صاحبزادہ ریاض خان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور جنرل مشرف دونوں شخصیات میی یہ قدر مشترک ھے کہ دونوں بنیادی انسانی حقوق کی بات کرتے ھیی۔دنیا بھر کے لیڈرون میی کم ھی ایسی قیادت موجود ھے جو بنیادی انسانی حقوق خاص طور کمزور طبقے سے وابستہ افراد کی بات اس طرع عالمی میٹنگز اور خاص طور پر اھم ملاقاتون میی کرتے ھیی۔۔بنیادی انسانی کے لیے کام کرنے والی تمام تنظیمیں وزیراعظم عمران خان کے اقدام کو قابل قدر نگاھون سے دیکھتی ھیی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں