8

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر کالے شیشے،غیر نمونہ نمبر پلیٹس تیار کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع

اسلام آباد ( ) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر کالے شیشے،غیر نمونہ نمبر پلیٹس تیار کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع

غیر نمونہ نمبر پلیٹس و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر گزشتہ دو دن میں 2835 چالان کیے گئے

چالان کی مد میں 8 لاکھ 49 ہزار روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا آئی جی اسلام آباد
غیر نمونہ نمبر پیلٹس ، گاڑی کے شیشوں پر بلیک پیپر لگانے اور ون ویلنگ کیلئے موٹر سائیکل تیار کرنے کے خلاف تاجر برادری سے معاہدہ بھی ہوا ہے ، آئی جی

حادثات کی روک تھام کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں، آئی جی

افسران و جوانوں کی کاوشوں سے مہلک حادثات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ائی جی اسلام آباد

بحیثیت شہری ہماری اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم خود بھی ٹریفک قوانین کا احترام کریں ائی جی

ٹریفک قوانین کی پابندی سے آپ کی اور دوسروں کی قیمتی جان کو محفوظ بنا سکتے ہیں ائی جی اسلام آباد
ٹریفک قوانین کی ہر گز پامالی نہ کریں اپنے آپ کو ایک ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں آٸی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں