9

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا راولپنڈی میں زچہ بچہ ہپستال کا دورہ

راولپنڈی ( )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا راولپنڈی میں زچہ بچہ ہپستال کا دورہ

راولپنڈی:ڈاکٹر فصیل کا شکریہ ادا کیا یہ ہسپتال چار سو بیڈ پر ہوگا

راولپنڈی :یہ ہسپتال راولپنڈی کاماڈرن ہسپتال ہوگا ۔ ہم مشکور ہیں عمران خان کے۔

ہم راولپنڈی کی عوام وزیر اعظم سے کچھ نہیں مانگتے سب وعدے آپ نے پورے کردئے

راولپنڈی:چلڈرن ہسپتال ایک سال کے اندر کمپلیٹ ہوجائے گا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد زچہ بچہ ہسپتال کا معائنہ کریں گے

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران شیخ رشید احمد کو بریفنگ دیں گے

شیخ رشید احمد کو راولپنڈی کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی
راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں