18

وفاقی حکومت کی سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارواییان جاری
سابق دور میی ھاوسنگ فاونڈیشن میی بھرتی 84 ملازمن کو نوکری سے برخاست کردیا

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ ) تبدیلی سرکار جہاں ایک طرف ایک کروڑ نوکریان دینے کا نعرہ لگا کر اقتدار میی آیی تھی وہین دوسری طرف حکومتی اقدامات اس دعوے کو منہ چڑارھے ھیی۔وزارت ھاوسنگ کے ذیلی ادارہ ھاوسنگ فاونڈیشن سے گذشتہ کی سالون سے کام کرنے والے 84 افراد کو گذشتہ روز نوکریون سے برخاستگی کے پروانے تھما دیے گیے ۔ذرائع ھاوسنگ فاونڈیشن کے مطابق عدالت کی طرف سے دیے گیے وقت سے قبل ھی وزارت ھاوسنگ نے ان 84 افراد سے محض سیاسی مخالفت کی بناء پر روزگار چھین لیا ھے ۔اس ضمن میی یاد رھے کہ ان 84 افراد کو سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات اور سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے وزارتوں کے ادوار میی بھرتی کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں