مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں جعلی این او سی کے نام پر آئل اینڈ گیس کمپنی سے دو کروڑ رشوت لی گئی،زرائع سی ڈی اے،انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کے این او سی کے باوجود مول کمپنی کو کام سے روکا گیا،رشوت کے بعد اجازت ابتدائی طور پر وائلڈ لائف بورڈ حکام نے6کروڑ رشوت طلب کی بعد میں 2کروڑ اور گاڑی میں معاملہ طے ہوا،زرائع