907

آفتاب اقبال کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔!! پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

پاکستان میں اس وقت کورونا بُری طرح پھیلتا جارہا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ہوشربا حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ملک کا ہر طبقہ ہی اس کی کی گرفت میں آتے جا رہا ہے، سیاستدان، صحافتی برادری، فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف اور سیکورٹی و دیگر اداروں کے اہلکار بھی اس کا نششانہ بنتے جا رہے ہیں، ئب پاکستان کے مایہ ناز صحافی آفتاب اقبال کے حوالے سے بھی افسوسانک خبر آگئی ہے . تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے جہاں عوام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، وہیں سیاستدانوں اور ٹی وی چینلز کو بھی لپیٹ میں لینا شروع کردیا،مختلف نجی چینلز کے متعدد اینکرز کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں 

اور اب یہ وائرس نیو ٹی وی کے دفتر بھی پہنچ گیا ہے . 

اینکر جمیل فاروقی کے مطابق نیو ٹی وی کے اینکر آفتاب اقبال، اوریا مقبول جان کے پروگرام حرف راز کے ساتھی اینکر محمد عثمان اور اینکر نصراللہ ملک کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے.اسکے علاوہ اسی چینل کے سینئر پروڈیوسر رضوان جرال کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے.کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد آفتاب اقبال نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا. کرونا کی تشخیص کے بعد آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ جلد کورونا کو شکست دے دیں گے. انہوں نے اپنے پرستاروں کو پیغام دیا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے.. واضح رہے کہ اس سے قبل اے آروائی نیوز کی اینکر ماریہ میمن اور غریدہ فاروقی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں جبکہ 24 نیوز کے متعدد عہدیدار اور سٹاف کرونا کا شکار ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں