احساس پروگرام کو پاکستان کا سب سے بڑا گھپلا قرار دینے پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور شہباز گل کا سلیم صافی کو جواب تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے نامور صحافی سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے احساس پروگرام کو پاکستان کا سب سے بڑا گھپلا قرار دیتے ہوئے ٹویٹ کیا اور کہاں کے جتنے اس پروگرام میں جنوبی وزیرستان کے مستحقین نہ ہونے کے برابر ہیں . سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ” احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے .
تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں 99 ہزار مستحقین دکھاکر 86 ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف 3 کو ادائیگی کی گئی”احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے.
تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی.دوسری جانب صحافی سلیم صافی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ” یہ سکرینیں احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کی ہیں جو کہ شفافیت کے پیش نظر شائع کیا گیا ہے. 8171 سکیم میںCategory-1 اور Category-2کی امداد 2010 کے سروے کی بنیاد پر دی جا رہی ہے.2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ ہونے کی وجہ سے سروے نہیں ہوا تھا”احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے. تحریک انصاف کی بے انصافی
ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ ” برائے Category-3 تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کا حصہ آبادی کے لحاظ سے رکھا گیا ہے اور مستحقین کی نشاندہی NADRA کے Data Analytics کےذریعے کی جا رہی ہے. Category-3 میں رقم کی ترسیل اگلے ہفتے شروع ہوگی”