ڈپلومیٹک فٹپال لیگ / اسلام آباد
اسلام آباد میں ڈپلومیٹک فٹپال لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد: ڈپلومیٹک فٹپال لیگ میں گیارہ ٹیمیں حصہ لیں گی
ڈپلومیٹک فٹپال لیگ میں 27 ممالک سے تعلق رکھنے والے فٹبالز میدان میں اتریں گے_ ڈپلومیٹک فٹپال لیگ کی دفاعی چیمپین سعودیہ عرب بھی حصہ لے گی_ ڈپلومیٹک فٹپال لیگ کا آغاز اگلے ہفتے ہوگا جو مارچ تک جاری رہےگا_ ڈپلومیٹک فٹپال لیگ کے میچز ہر ہفتے اور اتوار کے روز کھیلے جاہیں گے
افتتاحی تقریب میں ڈپلومیٹک فٹپال لیگ کی شاندار ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی
ٹورنامنٹ میں سعودیہ عرب، تھائلینڈ ائے، تھائلینڈ بی، گولڈن اسٹارز، کازکستان، جاپان، یورپ کی ٹیمیں حصہ لیں گی
دیگر ٹیموں میں ڈپلومیٹک، گیری، انڈونیشیا اور ملائیشیا شامل