598

انا للہ وانا الیہ راجعون ، کرونا جان لیوا ثابت ہوا، تحریک انصاف میں سوگ کا سماں

انا للہ وانا الیہ راجعون ، تحریک انصاف میں سوگ کا سماں ، اہم ترین شخصیت کے گھر صف ماتم بچھ گئی . تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا کے چچا انتقال کر گئے ، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈا انتقال کر گئے . 

بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈاکورونا وائرس کی وجہ سے شدید علیل تھے جو اسپتال میں انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں