362

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق اب 30 ستمبر تک ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

قبل ازیں انکم ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست تھی جس کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں