253

اوورسیز چاینیز ایسو سی ایشن کا اسلام آباد کے لیے بیس ہزار ماسک کا تحفہ

اوورسیز چاینیز ایسو سی ایشن کا اسلام آباد کے لیے بیس ہزار ماسک کا تحفہ

ایسوی سی ایشین کے صدر ڈاکٹر احمد لا جیلایان کی ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات سے ملاقات

ایسو سی ایشن کی نایب صدر میو ذومی اور سیکریٹری ما بن بھی اس موقع پر موجود تھے

ڈی سی اسلام آباد نے چینی شہریوں کے لیے بیس ہزار ماسک عطیہ کرنے پر ایسوی ایشن کا شکریہ ادا کیا

پاک چین دوستی پر مجھ
سمیت تمام پاکستانیوں کو فخر ہے ۔ڈی سی اسلام آباد

چین نے کرونا کے خلاف جنگ جیت کر دنیا کوحیران کیا ۔حمزہ شفقات ڈی سی اسلام آباد

صدر عارف علوی کا وفد کے ہمراہ چین کا دورہ دوستی کی اعلی مثال ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری یے۔ڈی سی اسلام آباد کی وفد سے گفتگو
جب بھی ضرورت پڑی پاکستانی بھاءیوں کے شانہ بشانہ ہیں ۔ڈاکٹر احمد لا جیلایان صدر اوورسیز چاینیز ایسو سی ایشن آف پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں