12

بالاخر بھانڈا پھوٹ گیا۔۔۔!!! کچھ عرصے سے پاک فوج کو بدنام کرنے میں کون سرگرم تھا؟

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو مشرف کیس کا فیصلہ معلوم تھا۔تفصیل کے مطابق تجزیہ کار صدیق جان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کے فیصلے سے آگا ہ تھے۔انہوں نے

کہا کہ چند دن قبل عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا تھا کہ ہم نے ایک وزیراعظم کو نااہل کیا، جبکہ ایک وزیراعظم کو گھر بھیج دیا۔انہوں نے کہا تھا ایک ڈکٹیٹر کا فیصلہ آنے والا ہے۔ صدیق جان نے کہا کہ اگر چیف جسٹس کو یہ فیصلہ معلوم نہ ہوتا تو آصف سعید کھوسہ اس طرح سے کبھی بات نہ کرتے۔موم بتی مافیا پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے بیرون ملک سے فنڈز موصول کرر ہی ہے ۔ اسی لئے پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کے حکم پر سب خوشیاں منا رہے ہیںانہوں نے مزید کہا کہ خونی لبرلز نے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو روحانی باپ قرار دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں