12

بریکنگ نیوز، پاک فوج کا طیارہ گرکر تباہ، بڑے نقصان کی اطلاعات

مردان میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مردان میں تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں پائلٹ محفوظ رہا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تربیتی طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔واقعے کے بعد علاقہ مکین بھی وہاں پر بڑی تعداد میں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو آگ لگی ہے لیکن پائلٹ محفوظ رہا

مردان میں تربیتی طیارہ کھیتوں میں گر گیا پائلٹ محفوظ

ہے۔ہ حساس اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔حادثے میں نقصان سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم یہ بتایا گیا ۔گذشتہ ہفتے بھی شورکوٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ تربیتی طیارہ چک نمبر 496 کے قریب گرا تھا ۔میڈیا رپورٹس میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو آگ لگی تھی لیکن پائلٹ محفوظ رہا ہے۔ اس سے قبل 7جنوری2020ئ کو بھی میانوالی ائیربیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں دو پائلٹ شہید ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل مارچ 2017ئ میں بھی میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ پولیس کے مطابق طیارہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا جب کہ طیارہ ایف سیون پی جے بتایا گیا۔اسی طرح میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس واقعے میں تربیتی ایف7 طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان شہید ہو گئے تھے،۔میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب گرنے والے پا ک فضائیہ کےتربیتی طیارے کے پائلٹ کا جسد خاکی ایک روز

بعد ملا تھا جسسے پی اے ایف بیس ایم ایم عالم پہنچا دیا گیا۔ جب کہ فلائنگ آفیسر مریم مختیار چوبیس نومبر 2015 کو اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی تربیتی پرواز پر تھیں، جب میانوالی کے قریب ان کا طیارہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا تھا اور مریم مختیار حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جہان فانی سے کوچ کر گئیں تھیں اور پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ کا اعزاز ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں